گنجائش
From Wikipedia, the free encyclopedia
گنجائش (انگریزی: capacity) ظرفیت اور محدودیت کے معنی میں ہے اور حدود کے تعین کے معنی میں بھی آتا ہے۔
استعمالات و معانی
وسعت؛ سمائی؛ فراخی؛ سکت؛ گنجایش؛ لینے اور رکھنے کی گنجایش، خصوصاً ٹھیک مقدار کے حساب سے گنجایش؛ مکعبی ضخامت سامان؛ ذہنی وسعت یا ہمہ گیری؛ افکار یا علم حاصل کرنے کی استعداد؛ اثرپذیری کی قابلیت؛ سمجھ؛ پہنچ؛ حیثیت؛ قبول کرنے کی صلاحیت؛ فعال قوت؛ قابلیت، جیسے کسی شخص میں جانچنے پرکھنے کی قابلیت؛ اخلاقی یا قانونی اہلیت یا جواز داری؛ حیثیت (جیسے to give advice in the capacity of a friend:)؛ امکانی طور پر زیادہ سے زیادہ پیداوار۔ (برقی سکونیات) مشین یا آلہ پر انتہائی بوجھ؛ استعداد۔[1]
گنجائشیت : انگریزی : capacitance
گنجائشدار : انگریزی : capacitor
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.