پاؤنڈ اسٹرلنگ (Pound sterling) (علامت: £؛ آئیسو کوڈ: GBP) عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔

اجمالی معلومات پاؤنڈ اسٹرلنگPound sterling Peuns sterling (کورنش میں) Punt steirling (آئرلینڈی میں) Poond or Pund sterlin (اسکاٹس میں) Punnd Sasannach (سکاٹش گیلک میں) Punt sterling (ویلش میں) Livre sterling (فرانسیسی میں), آئیسو4217 کوڈ ...
آئیسو4217 کوڈ
کوڈGBP
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1/100پینی
جمعپاؤنڈز
پینیپینس
علامت£
پینیp
Banknotes
عام استعمال£5, £10, £20, £50
کم استعمال£1,£100
سکہ
عام استعمال1p, 2p, 5p,10p, 20p, 50p, £1, £2
کم استعمال£5 25p £500 (چاندی کلو) £1,000 (سونا کلو) [1]
آبادیات
سرکاری صارفین مملکت متحدہ
9 برطانوی علاقے

 گرنزی (مقامی: گرنزی پاؤنڈ)

 آئل آف مین (مقامی: مانوی پاؤنڈ)

 جرزی (مقامی: جرزی پاؤنڈ)
غیرسرکاری صارفین
اجرا
مرکزی بینکبینک آف انگلینڈ
ویب سائٹwww.bankofengland.co.uk
طابع
printers
  • انگلش (بشمول ویلز) نوٹ:
  • بینک آف انگلینڈ
  • سکاٹش نوٹ:
  • بینک آف اسکاٹ لینڈ
  • رائل بینک آف اسکاٹ لینڈ
  • کلائڈسڈیل بینک
  • شمالی آئرش نوٹ:
  • شمالی بینک
  • فرسٹ ٹرسٹ بینک
  • اولسٹر بینک
  • بینک آف آئر لینڈ
  • تاج انحصار نوٹ:
  • گرنزی کی ریاستیں
  • جرسی کی ریاستیں
  • آئل آف مین حکومت
ویب سائٹ
ٹکسالشاہی ٹکسال
ویب سائٹwww.royalmint.com
مقررہ قیمت
افراطِ زر2.7%, نومبر 2012.
ماخذبرطانیہ قومی اعداد و شمار
قاعدہCPI
مربوط معجزائر فاک لینڈ پاؤنڈ (مساوی)
جبرالٹر پاؤنڈ (مساوی)
سینٹ ہیلینا پاؤنڈ (مساوی)
جرسی پاؤنڈ (مقامی)
گرنزی پاؤنڈ (مقامی)
مانوی پاؤنڈ (مقامی)
اسکاٹ لینڈ نوٹ (مقامی)
شمالی آئر لینڈ نوٹ (مقامی)
ERM
از8 اکتوبر 1990
Withdrawn16 ستمبر 1992 (سیاہ بدھ)
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.