![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e4/Bahia_in_Brazil.svg/langur-640px-Bahia_in_Brazil.svg.png&w=640&q=50)
باہیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
باہیا یا بائیا (Bahia) (مقامی تلفظ: [baˈi.ɐ])[2] برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصے میں بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ہے۔ باہیا ساؤ پاؤلو، میناس گیرائس اور ریو دے جینیرو کے بعد چوتھی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت سلواڈور ہے۔
اجمالی معلومات ملک, دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ...
ریاست | |
ریاست باہیا Estado da Bahia | |
![]() باہیا کا برازیل میں مقام | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | سلواڈور |
حکومت | |
• گورنر | جیکس ویگنر |
• نائب گورنر | ایڈمونڈو پریرا سینٹوس |
رقبہ | |
• کل | 567,295 کلومیٹر2 (219,034 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پانچواں |
آبادی (2012)[1] | |
• کل | 14,175,341 |
• درجہ | چوتھا |
• کثافت | 25/کلومیٹر2 (65/میل مربع) |
• کثافت درجہ | بارہواں |
نام آبادی | بائیانو (Baiano) |
خام ملکی پیداوار | |
• سال | 2006 تخمینہ |
• کل | R$ 137,075,000,000 (چھٹا) |
• فی کس | R$ 9,779.26 (انیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• سال | 2005 |
• زمرہ | 3.913 <انتہائی اعلی> |
منطقۂ وقت | برازیل میں وقت (UTC-3) |
ڈاک رمز | 40000-000 تا 48990-000 |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:BR |
ویب سائٹ | bahia.ba.gov.br |
بند کریں