ایڈوبی السٹریٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈوبی السٹریٹر ایک ویکٹر گرافک ایڈیٹنگ سافٹ وئیر ہے۔ اس کا سب سے پہلا ورژن 1987ء میں آیا۔ دسمبر 2019ء میں جاری ہونے والا اس کا تازہ ترین ورژن CC 2020 اس کا چوبیسواں ورژن ہے۔ اس سافٹ وئیر کو بھی ++C میں لکھا گیا ہے۔[1]
اجمالی معلومات تیار کردہ, ابتدائی اشاعت ...
Adobe Illustrator CC running on macOS High Sierra | |
تیار کردہ | ایڈوبی |
---|---|
ابتدائی اشاعت | مارچ 19، 1987؛ 37 سال قبل (1987-03-19) |
مستحکم اشاعت | 2023 (27.0) / اکتوبر 18، 2022؛ 19 مہینہ قبل (2022-10-18) |
پروگرامنگ زبان | C++ |
آپریٹنگ سسٹم | ونڈوز 10 اور میک او ایس 10.12 Sierra and later |
صنف | Vector graphics editor |
اجازت نامہ | ملکیتی سافٹ ویئر |
بند کریں