اینڈوکرائنالوجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سانچہ:Infobox medical speciality اینڈوکرائنالوجی (انگریزی: Endocrinology) حیاتیات اور طب کی ایک شاخ ہے۔ یہ افرازی نظام، اس کے علاج اور اس کی خاص رطوبتوں جیسے ہارمون سے متعلق ہے۔ اس کے معالج کو اینڈوکرائنالوجسٹ کہتے ہیں۔