ایمیزون فریش
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایمیزون فریش (انگریزی: AmazonFresh) ایمیزون کی ایک امریکی ای-کامرس ذیلی کمپنی ہے۔ یہ فی الحال کچھ امریکی ریاستوں، لندن، ٹوکیو، برلن (بشمول پاٹسڈیم)، ہیمبرگ اور میونخ میں روز مرہ کی خوردنی اشیا کی ترسیل کی خدمت ہے۔ [1]
اجمالی معلومات مالک کمپنی, ویب سائٹ ...
مالک کمپنی | ایمیزون |
---|---|
ویب سائٹ | http://fresh.amazon.com/ (US) |
بند کریں