From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلن ایچ میلٹزر (/ˈmɛltsər/; فروری 6، 1928ء – مئی 8، 2017ء) ایک امریکی شہری اور ماہر معاشیات تھے۔ وہ کارنیجی میلن یونیورسٹی کے ٹیپر اسکول آف بزنس اور پٹسبرگ پنسیلوینیا میں اقتصادیات کے پروفیسر تھے۔[11] میلٹزر نے بطور خاص زری پالیسی اور ریاستہائے متحدہ امریکا کے وفاقی تحفظ نظام کا مطالعہ کیا تھا۔ وہ کئی تعلیمی مقالوں اور کتابوں کے مصنف تھے جو ترقی، زری پالیسی پر عمل آوری اور امریکا کے مرکزی بینک کی تاریخ سے متعلق تھے۔[12] کارل برنر کی معیت میں انھوں نے سایہ نما کھلے بازار کی کمیٹی تخلیق کی جو ایک زریت پسند کونسل ہے جس نے وفاقی تحفظ نظام پر کافی تنقید کی۔[13] میلٹزر نے یہ اصول وضع کیا کہ "ناکامی کے بغیر سرمایہ داری گناہ کے بغیر مذہب کی طرح ہے۔ یہ بالکل ہی ممکن نہیں ہے "۔ اسی بات کی انھوں نے وضاحت یوں کی کہ کمپنیوں کو ناکامیوں سے بچانا "وہ حرکیاتی عمل ہی کو دور کرتا ہے جس سے حصے دار نقصانات کے لیے ذمے دار ہوتے ہیں اور مینیجروں کو ضابطہ فراہم کرتا ہے جو غلطیاں کرتے ہیں۔ "[14]
ایلن ایچ میلٹزر | |
---|---|
(انگریزی میں: Allan H. Meltzer) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Allan Harold Meltzer)[1] |
پیدائش | فروری 6، 1928ء بوسٹن، میساچویٹس |
وفات | مئی 8، 2017 89 سال) پٹسبرگ، پینسیلوینیا | (عمر
قومیت | امریکی شہری |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈیوک یونیورسٹی (بی اے، ایم اے) یو سی ایل اے (پی ایچ ڈی) |
تعلیمی اسناد | بی اے اور ایم اے ،پی ایچ ڈی |
پیشہ | ماہر معاشیات ، مورخ [2][3][4]، پروفیسر [5][6][7]، مصنف [2][8][9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ کارنیگی میلون |
مؤثر | کارل برنر ملٹن فرائڈمین |
درستی - ترمیم |
Allan H. Meltzer and Scott F. Richard (1981). "A Rational Theory of the Size of Government," Journal of Political Economy, 89(5), pp. 914–27. Abstract.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ citeulike.org (Error: unknown archive URL)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.