ایلات (عبرانی: אֵילַת، نقحر: ایلَت ؛ عربی: إِيلَات) جنوبی اسرائیل کا ایک شہر ہے جسے برطانیہ کی حکومت نے اسرائیل کے مجوزہ نقشہ میں کانٹ چھانٹ کر کے صرف اس لیے اسرائیل میں شامل کیا تاکہ اسے خلیج عقبہ تک رسائی حاصل ہو سکے۔ خلیج عقبہ کی وجہ سے اسرائیل کی رسائی براہ راست سمندری راستے سے سعودی عرب تک ہو گئی اور یہ سعودی عرب کا وہ ساحل ہے جہاں جدہ کی بندرگاہ واقع ہے اور مکہ اور مدینہ زیادہ دور نہیں۔ ایلات کی یہی بندرگاہ مصر اور اردن سے بھی سمندری راستے سے رسائی دیتی ہے۔

شمالی ساحل، ایلات۔ اسرائیل

 

اجمالی معلومات ایلات, (عبرانی میں: אילת) ...
ایلات
(عبرانی میں: אילת)  ویکی ڈیٹا پر  (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ایلات
ایلات
نشان

تاریخ تاسیس 1951  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 29°33′N 34°57′E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
آنتیب (26 جون 1979–)[3][4]
اریکا (1997–)[5]
ڈربن (6 اکتوبر 1976–)[6]
بینیدورم [7]
سمولیان (1985–)
سیرس
ٹورانٹو
لاس اینجلس (18 جون 1959–)[8]
وشوایا [9]
یالٹا
ینچوان (جولا‎ئی 2012–)
اکاپولکو (19 جولا‎ئی 2017–)[10]
کارلووی واری (2012–)
پالانگا   ویکی ڈیٹا پر  (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات 00 ،  روشنیروز بچتی وقت ،  متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر  (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 08  ویکی ڈیٹا پر  (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 295277  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر  (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

جنوبی اسرائیل کی بندرگاہ، خلیج عقبہ میں واقع ہے۔ اسرائیل کے قیام سے قبل ایلہ کے نام سے موسوم تھی۔

  • آبادی: 30000

اس بندرگاہ کی بنیاد 1949ء میں رکھی گئی تھی۔ جبکہ یہاں ہوائی اڈا بھی موجود ہے۔

قابل ذکر رہائشی

مزید دیکھیے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.