ایف-16
بکواس ہیے / From Wikipedia, the free encyclopedia
F-16 ہر قسم کے جنگی کام انجام دینے والا طیارہ ہے۔ اسے امریکہ کی ایک کمپنی جنرل ڈائینامکس نے بنایا ہے۔ یہ دوسرے طیاروں سے بہت ہلکا ہے اور مشن کو ان سے بہتر طریقے سے انجام دے سکتا ہے۔ اس کی بہتر کار کردگی کی وجہ سے یہ 24 ممالک میں استعمال ہو رہا ہے۔ اسے 1976ء میں بنانا شروع کیا گیا اور اس کے بعد اس طرح کے 4426 طیارے بن چکے ہیں۔
اجمالی معلومات نوع, ملک ...
| ||||
---|---|---|---|---|
نوع | چوتھی نسل کا لڑاکا | |||
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
عسکری نام | F-16 | |||
صانع | جنرل ڈائنامکس (1974–1993) لوکہیڈ مارٹن (1993–) فوکر (6 جون 1979–21 فروری 1992) سیمسنگ | |||
کل پیداوار | ||||
معلومات | ||||
آغاز خدمات | 1979[1] | |||
پہلی پرواز | 20 جنوری 1974 | |||
صارفین | امریکی فضائیہ امریکی بحریہ ناسا بیلجیئم [2] بحرین [3][2] اسرائیلی فضائیہ (جولائی 1980–) پاک فضائیہ اطالوی فضائیہ (جولائی 2003–23 مئی 2012) کولمبیا | |||
لمبائی | ||||
بلندی | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس کا سرکاری نام Fighting Falcon ہے۔ F-16 کو ہوائی لڑائی میں بہت اہمیت حاصل ہے۔