ایس ایف آئی
From Wikipedia, the free encyclopedia
وفاقِ طلبۂ ہند یا ایس ایف آئی بھارت کی بائیں بازو تنظیمِ طلبہ ہے۔ (انگریزی: Student's Federation of India)۔ 1970ء میں اس کی تشکیل ہوئی۔ اب تقریباً 35 لاکھ طلبہ اس تنظیم کے اراکین ہیں۔[2]
اجمالی معلومات ایس ایف آئی, مخفف ...
ایس ایف آئی | |
---|---|
| |
مخفف | ایس ایف آئی SFI |
ملک | بھارت [1] |
تاریخ تاسیس | 1970ء |
قسم | تنظیمِ طلبہ |
معتمد عام | ریتابرتا بینرجی |
مرکزی افراد | جدوجہدِ طلبہ |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں