ایبرو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایبرو (Ebro) جزیرہ نما آئبیریا کے اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بلحاظ اخراجِ آب ہسپانیہ کا سب سے بڑا دریا ہے۔