![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e2/Nigeria_Benin_Cameroon_languages.png/640px-Nigeria_Benin_Cameroon_languages.png&w=640&q=50)
اگبو زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
اِگبو (انگریزی: Igbo; Igbo [iɡ͡bo:] ( سنیے); English: /ˈɪɡboʊ/;[4] جنوب مشرقی نائیجیریا میں اگبو قوم کی بنیادی مقامی زبان ہے۔ یہ لاطینی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور اس کے 20 کے قریب لہجے موجود ہیں۔
اجمالی معلومات اگبو, تلفظ ...
اگبو | |
---|---|
Igbo Asụsụ Igbo | |
تلفظ | [iɡ͡bo:] |
مقامی | نائجیریا |
علاقہ | جنوب مشرقی نائیجیریا، استوائی گنی |
مقامی متکلمین | 25 ملین (2007)ne2007 |
نائجر۔کانگو
| |
معیاری اشکال | معیاری اگبو[1]
|
لہجے | Waawa, Enuanị, Ngwa, Ohuhu, اونیتشا, Bonny-Opobo, Ọlụ, اوویری (Isuama), et al. |
لاطینی رسم الخط (Önwu alphabet) Nwagu Aneke script اگبو بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ![]() |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | Society for Promoting Igbo Language and Culture (SPILC) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ig |
آیزو 639-2 | ibo |
آیزو 639-3 | ibo |
گلوٹولاگ | nucl1417 [3] |
کرہ لسانی | 98-GAA-a |
![]() بینن، نائیجیریا اور کیمرون کا لسانی نقشہ. اگبو جنوبی نائیجیریا میں بولی جاتی ہے | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں