اولیہ (ضدابہام)
From Wikipedia, the free encyclopedia
اردو میں اولیہ کا لفظ اول سے بنا ہے اور یہ درج ذیل مواقع پر استعمال ہوا کرتا ہے۔
- حیاتیات و طب میں اولیہ کا لفظ ایک سالماتی حیاتیات کی طراز، پی سی آر کے primer کے لیے آتا ہے، دیکھیے اولیہ (حیاتیات)
- طبیعیات و کیمیاء میں اولیہ کا لفظ جوہر کے مرکزے میں موجود مثبت باردار ذرے کے لیے آتا ہے، دیکھیے اولیہ (جوہر)
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔ |