اولمپک ایئر
From Wikipedia, the free encyclopedia
اولمپک ایئر (انگریزی:Olympic Air ) یونان کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] اولمپک ایئر کا مرکزی دفتر یونان کے ائیر پورٹ Eleftherios Venizelos International Airport پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات اولمپک ایئر, تاریخ آغاز ...
اولمپک ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 2009 | |||
ملک | یونان | |||
بانی ادارہ | ایجیئن ایئر لائنز | |||
ہب | ایتھنز بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ڈیش 8 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں