اورنگ آباد، مہاراشٹر
From Wikipedia, the free encyclopedia
اورنگ آباد بھارت کے صوبۂ مہاراشٹر کا ایک مشہور تاریخی شہر ہے۔ اورنگ آباد مغلیہ سلطنت محی الدین اورنگ زیب عالمگیر کے نام سے موسوم ہے۔ یہ تاریخی شہر سیاحوں کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ اورنگ آباد مختلف تاریخی مقامات سے گھرا ہوا ہے۔ جن میں اجنٹا کے غار، ایلورہ کے غار، بی بی کا مقبرہ، پن چکی اور اورنگزیب رحمہ اللہ اور ملک عنبر کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ جامع مسجد شامل ہیں۔
اجمالی معلومات اورنگ آباد، مہاراشٹر, (Indian English میں: Aurangabad) ...
اورنگ آباد، مہاراشٹر | |
---|---|
(Indian English میں: Aurangabad) | |
- شہر - | |
منسوب بنام | اورنگزیب عالمگیر ، سمبھاجی |
تاریخ تاسیس | 1592 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | اورنگ آباد ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 19.78°N 75.29°E / 19.78; 75.29 |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
سرکاری زبان | مراٹھی |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 240 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1278149 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اورنگ آباد کو دروازوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ حال میں اورنگ آباد کو مہاراشٹر کا سیاحتی کیپیٹل قرار دیا گيا ہے۔ اورنگ آباد شہر کو دنیا کے تیز رفتار ترقی کرنے والے شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔