اَنِیْل بَیْجل انڈین سیول سرویس کے موظف افسر ہیں۔ وہ اٹل بہاری واجپائی وزارت میں معتمد داخلہ رہ چکے ہیں۔[1] انھوں نے 31 دسمبر 2016ء کو مرکز کے زیر انتظام ریاست دہلی کے 21 ویں لیفٹننٹ گورنر کے عہدے کا جائزہ حاصل کیا۔ ان سے پہلے یہ عہدہ نجیب جنگ سنبھالے ہوئے تھے۔[2]

اجمالی معلومات انیل بیجل, لیفٹننٹ گورنر، دہلی ...
انیل بیجل
Thumb
 

لیفٹننٹ گورنر، دہلی
آغاز منصب
31 دسمبر 2016
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الہ آباد یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت آئی اے ایس   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.