انڈین پریمیئر لیگ
بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹورنامنٹ / From Wikipedia, the free encyclopedia
انڈین پریمیئر لیگ جسے DLF انڈین پریمیئر لیگ (مچپا میں IPL) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی طرف سے تنظیمیں ٹوئنٹی/20 ٹورنامنٹ ہے۔ اس مقابلے کے پہلے سیزن 18 ایپرل سے 1 جون تک چلا تھا،[1] جسے راجستھان رائلز نے جیتا تھا۔
اجمالی معلومات ممالک, منتطم ...
ممالک | بھارت |
---|---|
منتطم | بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ |
صدردفاتر | کرکٹ سینٹر، ممبئی، مہاراشٹر |
فارمیٹ | ٹی 20 |
پہلی بار | 2008 |
تازہ ترین | 2022 |
فارمیٹ | گروپ اسٹیج کے ساتھ راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف مقابلے |
ٹیموں کی تعداد | 10 |
موجودہ فاتح | گجرات ٹائٹنز (1 مرتبہ) |
زیادہ کامیاب | ممبئی انڈینز (5 مرتبہ) |
زیادہ رن | ویرات کوہلی (6624) |
زیادہ ووکٹیں | ڈوین براوو (183) |
ٹی وی | نشر کاروں کی فہرست |
2023 | |
ویب سائٹ | www |
بند کریں
اجمالی معلومات سیزن ...
بند کریں
اس مقابلے کا دوسرا سیزن بھارت کے 2009 انتخابات کے وقت منعقد ہونا تھا، جس کی وجہ سے بھارتی حکومت سیکورٹی فراہم کرنے کا وعدہ نہیں دے سکی۔ آخر BCC ای نے مقابلے کا انعقاد جنوبی افریقا میں کیا۔ دوسرے سیزن کے تمام 59 میچ جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے۔