انوپم کھیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
انوپم کھیر ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ اداکارہ کرن کھیر کے شوہر ہیں۔ 2004 ء میں حکومت ہند کی طرف سے انھیں پدم شری سے نوازاگیا۔
اجمالی معلومات انوپم کھیر, (انگریزی میں: Anupam Kher) ...
انوپم کھیر | |
---|---|
(انگریزی میں: Anupam Kher) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مارچ 1955ء (69 سال)[1][2][3][4] شملہ |
رہائش | شملہ |
شہریت | بھارت |
قد | |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
زوجہ | کرن کھیر (1985–) |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، منچ اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں