From Wikipedia, the free encyclopedia
امیتابھ گھوش (پیدائش: 11 جولائی 1956) ایک ہندوستانی مصنف اور 54 ویں گیان پیٹھ ایوارڈ کے فاتح ہیں، جو ہندوستان کا سب سے بڑا ادبی اعزاز ہے۔وہ انگریزی فکشن میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔ [18]
امیتابھ گھوش | |
---|---|
(بنگالی میں: অমিতাভ ঘোষ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جولائی 1956ء (68 سال)[1][2][3][4][5] کولکاتا [6] |
رہائش | کولکاتا |
شہریت | بھارت [7][8][9] |
رکن | رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی دہلی یونیورسٹی سینٹ ایڈمنڈ ہال، اوکسفرڈ |
پیشہ | مصنف [10][11][12]، ناول نگار ، صحافی ، ادبی نقاد |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.