امراؤ جان (1981 فلم)
From Wikipedia, the free encyclopedia
Found followed_by, Found preceded_by,
اجمالی معلومات امراؤ جان, (ہندی میں: उमराव जान) ...
امراؤ جان | |
---|---|
(ہندی میں: उमराव जान) | |
امراؤ جان فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | مظفر علی |
اداکار | ریکھا فاروق شیخ نصیر الدین شاہ شوکت کیفی دینا پاٹھک پریما نارائن راج ببر بھارت بھوشن ستیش شاہ |
فلم ساز | مظفر علی |
صنف | ڈراما ، ادبی کام پر مبنی فلم |
ماخوذ از | امراؤ جان ادا |
فلم نویس | |
دورانیہ | 145 دقیقہ |
زبان | اردو |
ملک | بھارت |
سنیما گرافر | پروین بھاٹ |
موسیقی | محمد ظہور خیام |
تقسیم کنندہ | نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 1981 |
اعزازات | |
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین موسیقی ہدایت کار (وصول کنندہ:محمد ظہور خیام ) (1982) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (وصول کنندہ:مظفر علی ) (1982) | |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v262102 |
tt0083248 | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
امراؤ جان 1981ء کی ایک بالی وڈ اردو فلم ہے۔ اس فلم کی کہانی اردو ناول نگار مرزا ہادی رسوا کے مشہور ناول امراؤ جان ادا (1899ء) پر مبنی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار مظفر علی ہیں۔ یہ فلم لکھنؤ کی ایک طوائف کی زندگی پر بنی ہے۔ جس میں اہم کردار ریکھا اور فاروق شیخ نے نبھایا ہے۔