From Wikipedia, the free encyclopedia
امارت فجیرہ (عربی: الفجیرۃ) متحدہ عرب امارات کی سات ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے اور خلیج عمان پر واقع واحد ریاست ہے جبکہ متحدہ عرب امارات کی دیگر چھ ریاستیں خلیج فارس پر واقع ہیں۔
2 دسمبر 971ء میں فجیرہ عرب امارات کی ریاستوں میں شامل ہوا۔
1902ء سے 1952ء تک فجیرہ کا پرچم سادہ اور سرخ رنگ کا تھا۔ 1952ء میں فجیرہ کے شیخ نے پرچم میں ریاست کے نام "فجیرہ" کا اضافہ کر دیا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.