الیکسا انٹرنیٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
اجمالی معلومات کاروبار کی قسم, سائٹ کی قسم ...
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ | |
کاروبار کی قسم | مکمل ملکیت ذیلی کمپنی |
---|---|
سائٹ کی قسم | Web traffic اور درجہ بندی |
دستیاب | انگریزی |
قیام | اپریل 1996؛ 28 برس قبل (1996-04) |
صدر دفاتر | |
متناسقات | 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565 |
مالک | امیزون (1999 میں خریدی) |
صدر | اینڈریو رام[1] |
کلیدی لوگ | ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2] |
صنعت | انٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر |
مصنوعات | Alexa Web Search (2008میں منقطع) الیگزا toolbar |
ویب سائٹ | www |
الیکسا درجہ | 2,133 (نومبر 2015[update])[3] |
اندراج | انتخاب |
موجودہ حیثیت | فعال |
بند کریں
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔[4] 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔[3]