المعظم عیسی شرف الدین
دمشق کا ایوبی سلطان / From Wikipedia, the free encyclopedia
المعظم عیسی شرف الدین (پیدائش: 1176ء– وفات: 12 نومبر 1227ء) ایوبی خاندان کا ایک کرد سلطان تھا جس نےدمشق پر 1227ء سے 1227ء تک حکمرانی کی۔ وہ ایوبی خاندان کے بانی صلاح الدین ایوبی کا بھتیجا تھا، جسے اس کے باپ نے دمشق کا حکمران مقرر کیا۔[1] 1218ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد سے اپنی 1227ء میں اپنی وفات تک اس نے ایوبی سر زمین شام پر اپنے نام سے حکومت کی۔[2]
دیگر معلومات شاہی القاب ...
بند کریں
اجمالی معلومات المعظم عیسی شرف الدین, معلومات شخصیت ...
المعظم عیسی شرف الدین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1176ء قاہرہ | ||||||
وفات | 11 نومبر 1227ء (50–51 سال) دمشق | ||||||
شہریت | ایوبی خاندان | ||||||
والد | ملک عادل | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | ایوبی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
viceroy | |||||||
برسر عہدہ 1200 – 1218 | |||||||
در | دمشق | ||||||
امیر دمشق | |||||||
برسر عہدہ 1218 – 1227 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، حاکم ، عسکری قائد | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پانچویں صلیبی جنگ | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں