سلطان صلاح الدین ایوبی کا بیٹا From Wikipedia, the free encyclopedia
ملک الظاہر غیات الدین غازی بن یوسف ابن ایوب (-1172ء - 8 اکتوبر 1216ء ) 1186ء اور 1216ء کے درمیان حلب کا کرد ایوبی سلطان تھا۔ وہ سلطان صلاح الدین کا تیسرا بیٹا تھا اور اس کی حکومت میں شمالی شام اور میسوپوٹیمیا کا ایک چھوٹا سا حصہ شامل تھا۔ [2] [3]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1172ء | |||
تاریخ وفات | 11 نومبر 1216ء (43–44 سال)[1] | |||
شہریت | ایوبی خاندان | |||
زوجہ | ضیفہ خاتون | |||
اولاد | العزیز محمد بن غازی | |||
والد | صلاح الدین ایوبی | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | ایوبی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم | |||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.