ایلزبتھ دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملکہ ایلزبتھ دؤم (مکمل نام: ایلزبتھ الیگزینڈرا میری؛ پیدائش: 21 اپریل 1926ء-وفات 8 ستمبر2022ء) مملکت متحدہ کی ملکہ اور دولت مشترکہ قلمرو کی آئینی ملکہ تھیں۔ اِس کے علاوہ وہ دولتِ مشترکہ کے 54 ملکوں کی مُکھیا اور انگریزی چرچ کی حاکمہ تھیں۔ ملِکہ ایلزبتھ 21 اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ سال 1947ء میں ان کی شادی شہزادے فلپ کے ساتھ ہوئی، جن سے ان کے چار بچے ہیں۔ جب ان کے والد بادشاہ جارج ششم کا 1952ء میں انتقال ہوا، تب ایلزبتھ دولتِ مشترکہ کی صدر اور مملکت متحدہ، کناڈا، اوسٹریلیا، نیو زیلینڈ، جنوبی افریقا، پاکستان اور سری لنکا کی حکمران بن گئیں۔ ان کی تاج پوشی سال 1953ء میں ہوئی اور یہ اپنی طرح کی پہلی ایسی تاج پوشی تھی جو ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی۔ 9 ستمبر 2015ء کو انھوں نے ملِکہ وِکٹوریا کے سب سے لمبے دورِ حکومت کے رِکارڈ کو توڑ دیا اور برطانیہ پر سب سے زیادہ وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ بن گئیں۔ وہ پورے عالم میں سب سے عمردراز حکمران اور سب سے لمبے وقت تک حکومت کرنے والی ملکہ تھیں ۔ وہ 70 سالوں تک ملکہ رہی اور اس نے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
صاحب جلال [1] | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
(انگریزی میں: Elizabeth II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elizabeth Alexandra Mary Windsor)[2] | ||||||
پیدائش | 21 اپریل 1926ء [3][4][5][6][7][8][9] مے فیئر [10] | ||||||
وفات | 8 ستمبر 2022ء (96 سال)[11][12] بالمورل قلعہ [11][12] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [13][12] | ||||||
رہائش | بکنگھم محل [14] قلعہ ونڈسر [14] بالمورل قلعہ [15] سنڈرنگھم ہاؤس [16] ہولیروڈ محل [17] | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | ||||||
قد | |||||||
مذہب | کلیسائے انگلستان [18][19]، چرچ آف سکاٹ لینڈ [20] | ||||||
رکنیت | رائل سوسائٹی | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 [21][22] | ||||||
شریک حیات | شہزادہ فلپ، ڈیوک ایڈنبرا (20 نومبر 1947–9 اپریل 2021)[23][24][25] | ||||||
اولاد | چارلس سوم [26]، این شاہی شہزادی [26]، پرنس اینڈریو، ڈیوک آف یارک [26]، شہزادہ ایڈورڈ، ارل آف ویسیکس [26] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | جارج ششم [27][24] | ||||||
والدہ | ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ [28][24] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان ونڈسر [30] | ||||||
مناصب | |||||||
سربراہ دولت مشترکہ [14] | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
بادشاہ مملکت متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
نیوزی لینڈ کا بادشاہ | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
سپریم گورنر چرچ آف انگلینڈ [14] | |||||||
برسر عہدہ 6 فروری 1952 – 8 ستمبر 2022 | |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران [14]، آٹو میکینک [31]، ٹرک ڈرائیور [31]، آرٹ کولکٹر ، ارستقراطی | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [32]، فرانسیسی [33] | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم [34] | ||||||
اعزازات | |||||||
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1996) آرڈر آف دی وائٹ ایگل (1996) گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ (1995) آرڈر آف چالس سوم (1986) نشان جمہوریہ (1980) وسام عمان (1979) نشان عبد العزیز السعود (1979) مبارک الکبیر اعزاز (1979) ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1978) آرڈر آف دی نیل (1975) ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا (1974) نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1972) تمغا البرٹ (1958) آرڈر آف سولومن (1954) ٹائم سال کی شخصیت (1952)[35] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1948) آرڈر آف دی ورٹوئس (1948) آرڈر آف ایلی فینٹ (1947)[36] شاہ جارج ششم تاجپوشی تمغا (1937) آرڈر آف گارٹر | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |