الان جے ہیگر
From Wikipedia, the free encyclopedia
الان جے ہیگرایک امریکی طبیعیات دان اور معلم ہیں جنھوں نے 2000ء میں نوبل انعام برائے کیمیا وصول کیا۔
اجمالی معلومات الان جے ہیگر, (انگریزی میں: Alan Heeger) ...
الان جے ہیگر | |
---|---|
(انگریزی میں: Alan Heeger) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جنوری 1936ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6] سیو سٹی، آئیووا [7][8] |
رہائش | اکرون، آئیووا اوماہا، نیبراسکا سیو سٹی، آئیووا (22 جنوری 1936–) کیلی فورنیا (1982–) |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [9][10][11] |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Pennsylvania یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سانتا باربرا |
مادر علمی | یونیورسٹی آف نیبراسکا–لنکن جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (–1961) |
تخصص تعلیم | طبیعیات اور ریاضی ،طبیعیات |
تعلیمی اسناد | بیچلر ،پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | Alan Portis |
پیشہ | طبیعیات دان [12][2][13]، کیمیادان [14][15]، انجینئر ، استاد جامعہ [16] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، کیمیا |
ملازمت | جامعہ پنسلوانیا ، جامعہ کیلیفورنیا، سانتا باربرا [17]، یونیورسٹی آف یوٹاہ ، جامعہ جنیوا |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے کیمیا (2000)[18][19] بالزان پرائز (1995) تمغا جون اسکاٹ (1989)[20] جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [21] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں