اصل سرزمین آسٹریلیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
اصل سرزمین آسٹریلیا (انگریزی: Mainland Australia) براعظم آسٹریلیا کا مرکزی زمینی علاقہ ہے تاہم اس میں تسمانیا اور دیگر سمندری جزیرے شامل نہیں۔ اس اصطلاح کا اطلاق نیو ساؤتھ ویلز، کوئنزلینڈ، جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، مغربی آسٹریلیا پر ہوتا ہے۔ نیز آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ، خلیج جروس علاقہ اور شمالی علاقہ بھی اس میں شامل ہیں۔
اجمالی معلومات اصل سرزمین آسٹریلیاMainland Australia, آبادی ...
اصل سرزمین آسٹریلیا Mainland Australia | |
---|---|
آبادی | 25,294,065 |
• کثافت | 3.33184551/کلو میٹر2?Unknown unit? (?/مربع میل?Unknown unit?) |
بنیاد | 1901 (فیڈریشن) |
علاقہ | 7,591,608 کلو میٹر2 (2,931,136.2 مربع میل) |
ریاست انتخاب |
|
وفاقی ڈویژن | Australian Government |
بند کریں