اشہب بن عبد العزیز
From Wikipedia, the free encyclopedia
اشہب بن عبد العزیز قیسی پورا نام ”ابو عمرو اشہب بن عبد العزیز بن داؤد بن ابراہیم قیسی جعدی“ ہے۔ مصر کے مالکی فقیہ تھے، کہا جاتا ہے کہ ان کا اصلی نام مسکین تھا، اشہب ان کا لقب تھا،[1] مصر کے مفتی تھے اور مصر کے خراج وصول کرنے کے ذمہ دار تھے، کافی ثروت و منصب کے مالک تھے۔[2]
اجمالی معلومات اشہب بن عبد العزیز, (عربی میں: أشهب بن عبد العزيز بن داود القيسي العامري الجعديّ) ...
اشہب بن عبد العزیز | |
---|---|
(عربی میں: أشهب بن عبد العزيز بن داود القيسي العامري الجعديّ) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 757ء ![]() |
تاریخ وفات | سنہ 854ء (96–97 سال) ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت و جماعت |
فقہی مسلک | مالکی |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، قاضی ، فقیہ ، مصنف ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
مؤثر | مالک بن انس ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں