اسکندریہ کا روشن مینار
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسکنڈریہ کا روشن مینار : اس کو فاروس آف الگزانڈریا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر ٹولیمی سلطنت کے دور میں 280 اور 247 ق۔ م۔ میں کی گئی۔ اور اس کی بلندی 393 سے 450 قدم تھی۔ مانا جاتا ہے کہ یہ انسان کی بنائی ہوئی دنیا کی سب سے بلند تعمیر ہے۔ اس کا شمار قدیم دنیا کے عجائبات عالم میں ہوتا ہے۔ تین بڑے زلزلوں کی وجہ سے تباہ شدہ یہ مینار کھنڈر میں تبدیل ہو گیا ہے۔[1]
Drawing by archaeologist Hermann Thiersch (1909)۔ | |
مقام | Pharos، اسکندریہ، مصر |
---|---|
متناسقات | 31°12′50″N 29°53′08″E |
پہلی بار تعمیر ہوا | c۔ 280 ق م |
Deactivated | 1303/1323 |
بنیاد | پتھر |
تعمیر | Masonry |
اونچائی | 393–450 فٹ (120–137 میٹر) |
حد | 47 کلومیٹر (29 میل) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.