From Wikipedia, the free encyclopedia
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا صدرِ مجلس ہے۔
اسپیکر پنجاب صوبائی اسمبلی
مکلم پنجاب صوبائی اسمبلی | |
---|---|
خطاب | جنابِ اسپیکر (غیر رسمی؛ مجلس کی صدارت کے دوران) عزت مآب اسپیکر (رسمی) |
حیثیت | صدرِ مجلس |
رکن | پنجاب صوبائی اسمبلی |
نشست | لاہور |
نامزد کُننِدہ | سیاسی جماعتیں |
تقرر کُننِدہ | انتخاب از پنجاب صوبائی اسمبلی |
مدت عہدہ | جب تک صوبائی اسمبلی برقرار رہے، اسپیکر اپنا اختیار استعمال کرتا ہے۔ |
تشکیل | آئین پاکستان (12 اپریل 1973) |
اولین حامل | ڈاکٹر خلیفہ شجاع الدین (07 مئی 1951) |
جانشین | گورنر پنجاب |
نائب | دوست محمد مزاری |
ویب سائٹ | No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. |
غیر رسمی طور پر اسپیکر کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی کہا جاتا ہے۔
یہ دفتر 1921ء میں پاکستان کے آزاد ہونے سے پہلے شروع ہوا تھا۔ یہ 1951ء میں آئین کے مطابق دوبارہ قائم کیا گیا تھا۔ اسپیکر پنجاب کے منتخب نمائندوں پر مشتمل چیمبر کی صدارت کرتا ہے۔اسپیکر، گورنرپنجاب کی جانشینی کی صف میں سب سے پہلے ہے۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے بعد وہ وارنٹ آف پریزیڈنس میں تیسرے نمبر پر بھی ہے۔ علاوہ ازیں، اسپیکر اسمبلی کی صدارت غیر جانبدارانہ انداز میں کرتا ہے اور وہ بیرونی دنیا کے لیے اس کا ترجمان ہوتا ہے۔
ترتیب | پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سپیکر | سروس کا دورانیہ | ||||
---|---|---|---|---|---|---|
1 | مونٹاگو شیرارڈ ڈیوس بٹلر | 03-01-1921 سے 21-03-1922 | ||||
2 | ہربرٹ الیگزینڈر کیسن | 10-05-1922 سے 16-01-1925 | ||||
3 | خان بہادر شہاب الدین ورک | 03-12-1925 سے 27-10-1926، 04-01-1927 سے 26-07-1930، 25-10-1930 سے 24-10-1936 | ||||
4 | راؤ بہادر چھوٹو رام | 20-10-1936 سے 10-11-1936 | ||||
5 | خان بہادر شہاب الدین ورک | 06-04-1937 سے 19-03-1945 | ||||
6 | دیوان بہادر سنگھا | 21-03-1946 سے 04-07-1947 | ||||
7 | ڈاکٹر خلیفہ شجاع الدین [1] | 07-05-1951 سے 14-10-1955 | ||||
8 | فضل الٰہی چوہدری | 20-05-1956 سے 07-10-1958 | ||||
9 | خان بہادر شیخ فیض محمد | 06-12-1962 سے 08-06-1965 | ||||
10 | مبین الحق صدیقی [1] | 12-06-1962 سے 04-07-1963 | ||||
11 | چودھری. محمد انور بھنڈر [1] | 16-07-1963 سے 12-06-1965، 12-06-1965 سے 25-03-1969 | ||||
12 | رفیق احمد شیخ [2] | 03-05-1972 سے 11-04-1977 | ||||
13 | چودھری. محمد انور بھنڈر [1] | 11-04-1977 سے 11-04-1977 | ||||
14 | منظور وٹو | 10-04-1985 سے 02-12-1988، 02-12-1988 سے 07-11-1990، 07-11-1990 سے 25-11-1993 | ||||
15 | سعید احمد خان | 04-05-1993 سے 19-10-1993 | ||||
16 | حنیف رامے | 19-10-1993 سے 19-02-1997 | ||||
17 | چوہدری پرویز الٰہی | 19-02-1997 سے 12-10-1999 | ||||
18 | چودھری محمد افضل ساہی | 2002 سے 2007 تک | ||||
19 | رانا محمد اقبال خان | 2008 سے 2013، 2013 سے 2018 تک | ||||
20 | چوہدری پرویز الٰہی | 16-08-2018 سے 26-07-2022 تک | 21 | سبطین خان | 29 جولائی 2022ء |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.