اسوان بند
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسوان بند مصر کے شہر اسوان کے قریب دریائے نیل پر قائم ایک عظیم بند ہے۔ دراصل یہ دو بند ہیں جن میں ایک جدید اور ایک قدیم ہے۔ جدید بند کو عربی میں "السد العالی" جبکہ انگریزی میں Aswan High Dam کہتے ہیں۔ قدیم بند کو Aswan Low Dam کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات اسوان بلند بند, باضابطہ نام ...
اسوان بلند بند | |
---|---|
اسوان بلند بند کا خلا سے نظارہ | |
باضابطہ نام | اسوان بلند بند |
مقام | اسوان مصر |
تعمیر کا آغاز | 1960 |
تاریخ افتتاح | 1970 |
ڈیم اور سپل وے | |
قسم ڈیم | Embankment |
تقید | دریائے نیل |
بلندی | 111 میٹر (364 فٹ) |
لمبائی | 3,830 میٹر (12,570 فٹ) |
چوڑائی (بنیاد پر) | 980 میٹر (3,220 فٹ) |
آب گُزر گنجائش | 11,000 میٹر3/سیکنڈ (390,000 فٹ مکعب/سیکنڈ) |
ذخیرہ آب | |
Creates | جھیل ناصر |
کل گنجائش | 132 کلومیٹر3 (107,000,000 acre·ft) |
سطح کا رقبہ | 5,250 کلومیٹر2 (5.65×1010 فٹ مربع) |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 550 کلومیٹر (1,800,000 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 35 کلومیٹر (115,000 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ پانی کی گہرائی | 180 میٹر (590 فٹ) |
عام طور پر بلندی | 183 میٹر (600 فٹ) |
بجلی گھر | |
Commission date | 1967–1971 |
ٹربائن | 12×175 MW (235,000 hp) Francis-type |
Installed capacity | 2,100 MW (2,800,000 hp) |
Annual generation | 10,042 GWh (2004)[1] |
بند کریں