![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/19/Tjp_flag.jpg/640px-Tjp_flag.jpg&w=640&q=50)
اسلامی تحریک پاکستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلامی تحریک پاکستان جسے عرف عام میں آئی ٹی پی کہا جاتا ہے۔ ایک پاکستانی سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد سید ساجد علی نقوی نے 2012ء میں رکھی تھی۔ پارٹی کا نشان دو تلواریں ہیں۔ [3] یہ زیادہ تر گلگت بلتستان میں سرگرم ہے۔
اجمالی معلومات اسلامی تحریک پاکستان, مخفف ...
اسلامی تحریک پاکستان | |
---|---|
![]() | |
مخفف | ITP |
رہنما | سید ساجد علی نقوی |
بانی | سید ساجد علی نقوی |
تاسیس | 2012 |
صدر دفتر | اسلام آباد, پاکستان |
طلبا تنظیم | Jafaria Students Organization |
نظریات | Islamism[1] |
مذہب | اہل تشیع[1] |
قومی اشتراک | Shia Ulema Council[2] |
گلگت بلتستان اسمبلی | 1 / 33 |
انتخابی نشان | |
دو تلواریں![]() |
بند کریں