اسلام آباد لیپرڈز
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلام آباد لیپرڈز فیصل بینک ٹی/20 کپ کی اسلام آباد، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم ناصر اقبال ہیں اور تربیت کار تیمور اعظم ہیں۔
اجمالی معلومات افراد کار, کوچ ...
![]() | |
افراد کار | |
---|---|
کوچ | ![]() |
مالک | پاکستان کرکٹ بورڈ ناصر اقبال (مدیر) بائیو آملہ شیمپو (کفیل) |
معلومات ٹیم | |
/ | |
تاسیس | 2004 |
قائد اعظم اسٹیڈیم، اسلام آباد | |
گنجائش | 20,000 |
بند کریں
اس ٹیم کے کفیل 2010ء میں چاولہ ایلومینیم اور 2011ء میں بائیو آملہ شیمپو تھے۔