![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a7/Ahmad-Kasravi.jpg/640px-Ahmad-Kasravi.jpg&w=640&q=50)
احمد کسروی
ایرانی دانشور اور محقق / From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد کسروی [1] کا شمار ایران[2] کے مشہور شخصیات[3] میں ہوتا ہے جنھوں نے بیسویں صدیں عیسوی میں بہت سے لوگوں کو متاثر کیا[4] ۔آپ نے مختلف زبانوں عربی،فارسی،آذری اور ترکی زبان پر مختلف تحقیقی کتب لکھی ہیں۔[5] احمد کسروی نے ایران میں ایک مشہور نظریہ "پاک دینی"[6] پیش کیا۔
اجمالی معلومات سید احمدکسروی تبریزی, معلومات شخصیت ...
سید احمدکسروی تبریزی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 دسمبر 1909(1909-12-13) تبریز، پہلوی حکومت |
وفات | 11 مارچ 1946(1946-30-11) (عمر 36 سال) تہران، انقلاب اسلامی |
طرز وفات | قتل ![]() |
قومیت | ایرانی |
دیگر نام | سید احمد تبریزی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، ماہرِ لسانیات ، مورخ ، صحافی ، فلسفی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ![]() |
شعبۂ عمل | لسانيات ، تاریخ ، سیاست ، الٰہیات ، فلسفہ ![]() |
ملازمت | جامعہ تہران ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں