From Wikipedia, the free encyclopedia
ابوالفضل محمد بن حسین بیہقی علاقہ بیہق کے شہر حارث آباد میں پیدا ہوا۔ نیشا پور میں تحصیل علم کے بعد غزنی کے دربار میں رسائی حاصل ہوئی۔ عبد الرشید کے دور میں دیوان رسائل کا رئیس مقرر ہوا۔ لیکن حاسدوں کی سازش کے باعث محبوس ہوا۔ رشید کے خاتمے کے بعد زندان سے نجات ملی اور باقی عمر تصنیف و تالیف میں گزار دی۔ اس کی یادگار تاریخ بیہقی یا تاریخ مسعودی ہے جو تیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ لیکن اب صرف ایک حصہ باقی رہ گیا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.