![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/c/ce/Abu_Mohammed_al-Adnani.jpg/640px-Abu_Mohammed_al-Adnani.jpg&w=640&q=50)
ابو محمد العدنانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
طہ صبحی فلاحۃ (پیدائش: 1977ء یا 1978ء) جو ابو محمد العدنانی الشامی کے نام سے مشہور ہے، داعش کا دفتری ترجمان اور اس کے سینئر رہنماؤں میں ہے اور دفتری پیغامات کے جوابات کے لیے رابطہ کا بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔[3][4] نیز ابو محمد العدنانی شام میں داعش کا امیر بھی ہے۔[5] ریاستہائے متحدہ سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے شعبہ Rewards for Justice Program نے 5 مئی 2015ء کو اعلان کیا کہ جو شخص العدنانی کے جائے قیام کے متعلق معلومات فراہم کرے گا اور اس اطلاع پر گرفتاری عمل میں آجائے تو اسے پچاس لاکھ ڈالر انعام میں دیا جائے گا۔[2][6]
اجمالی معلومات ابو محمد العدنانی, أبو محمد العدناني ...
ابو محمد العدنانی | |
---|---|
أبو محمد العدناني | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: طه صبحي فلاحة) ![]() |
پیدائش | 1977 (عمر 46–47 سال) 1978 (عمر 45–46 سال) بینش، محافظہ ادلب، سوریہ |
وفات | 30 اگست 2016ء (38–39 سال) ![]() محافظہ حلب ![]() |
وجہ وفات | ہوائی حملہ ![]() |
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک ![]() |
قومیت | شامی |
مذہب | اسلام |
رکن | عراق اور الشام میں اسلامی ریاست ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | داعش کا دفتری ترجمان |
مادری زبان | عربی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
عسکری خدمات | |
وفاداری | القاعدہ ، عراق اور الشام میں اسلامی ریاست ![]() |
لڑائیاں اور جنگیں | عراق شورش (2011-13) ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں