![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3a/Tahawi.png/640px-Tahawi.png&w=640&q=50)
ابو جعفر طحاوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
امام ابو جعفر طحاوی تیسری صدی کے عظیم محدث و فقیہہ ہیں محدثین کے ہاں انھیں حافظ اور امام کا درجہ حاصل ہے جبکہ فقہا انھیں مجتہدمنتسب قرار دیتے ہیں۔ عموما امام طحاوی کے نام سے بھی معروف ہیں۔
اجمالی معلومات محدث, ابو جعفر طحاوی ...
محدث | |
---|---|
ابو جعفر طحاوی | |
(عربی میں: أبو جعفر الطحاوي) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اگست 853ء [1][2] ![]() مصر ![]() |
وفات | سنہ 935ء (81–82 سال) ![]() قاہرہ [3] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
استاد | اسماعیل بن یحیٰی مُزنی ، ابو زرعہ دمشقی ![]() |
پیشہ | محدث ، فقیہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
شعبۂ عمل | اسلامی عقیدہ ، تاریخ ، فقہ ، علم حدیث ![]() |
کارہائے نمایاں | عقیدہ طحاویہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں