![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5d/Rembrandt_Abraham_Serving_the_Three_Angels.jpg/640px-Rembrandt_Abraham_Serving_the_Three_Angels.jpg&w=640&q=50)
ابراہیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم (عبرانی: אַבְרָהָם، جدید اوراہم ، طبری ابراہام, عربی: إبراهيم)، اصلاً اورام یا ابرام (عبرانی: אַבְרָם، جدید ʾAvram ، طبری ʾAḇrām) تین ابراہیمی مذاہب (یہودیت، مسیحیت اور اسلام) کی ایک برگزیدہ شخصیت ہیں۔ خدا اور یہودیوں کے درمیان خاص تعلقات قائم کروانے کی وجہ سے وہ یہودیت میں ”میثاق“ کے بانی سمجھے جاتے ہیں۔ مسیحیت میں انھیں تمام معتقدین (یہودیوں و غیر یہودیوں) کا نقش اول تصور کیا جاتا ہے۔ اسلام میں وہ تمام انبیا کے باپ (ابو الانبیاء) ہیں۔
اجمالی معلومات ابراہیم, ذاتی ...
ابراہیم | |
---|---|
![]() ابراہیم ہمراہ تیں فرشتوں کے | |
ذاتی | |
پیدائش | ابرام ار کسیدم |
وفات | |
مدفن | الخلیل 31.524744°N 35.110726°E / 31.524744; 35.110726 |
شریک حیات | سارہ ہاجرہ قطورا |
اولاد | اسماعیل اسحاق [[زمران]] یقسان مدان بن ابراہیم مدیان بن ابراہیم اسباق بن ابراہیم شوخ بن ابراہیم |
مرتبہ | |
متاثر |
بند کریں