آٹھ ہزاری پہاڑ
From Wikipedia, the free encyclopedia
آٹھ ہزاری خشکی پر پائی جانے والی وہ 14 بلند ترین چوٹیاں [1] ہیں جو سطح سمندر سے 8,000 میٹر یا اس سے بھی زیادہ بلند ہیں۔ یہ تمام کی تمام چوٹیاں ایشیا میں سلسہ کوہ ہمالیہ اور سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہیں۔