آمد مسیح
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
آمد مسیح یہ مسیحیت میں ایک خاص عرصہ اور وقت ہوتا ہے جس میں یسوع مسیح کی پیدائش کا انتظار کرتے تھے۔ اور اب یسوع مسیح کے دوبارہ اس دنیا میں آنے کا اس عرصے میں انتظار کرتے ہیں۔ آمد انگریزی میں Adventus کہا جاتا ہے، اس اصطلاح کو مشرقی راسخ الاعتقاد کے یہاں صوم پیدائش بھی کہا جاتا ہے جو چالیس دن پر مشتمل ہوتا ہے۔[1]
آمد مسیح یعنی یسوع مسیح کی اس دنیا میں دوبارہ آنا۔ آمد کے انتظار کا یہ عرصہ میلاد مسیح کا تذکرہ کرنے، یاد کرنے، ان کے لیے روزہ رکھنے اور ان کی آمد کے لیے نذر ماننے، وغیرہ میں گزارا جاتا ہے۔
کرسمس کا موسم شب کرسمس سے شروع ہو کر 6 جنوری تک جاری رہتا ہے۔ کرسمس سے پہلے کا وقت آمد مسیح کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مسیحی لوگ میلاد مسیح کا جشن یہودیوں کی اس خواہش کو یاد کر کے کرتے ہیں کہ وہ ایک مسیح کے طلب گار تھے۔ Advent کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ adventus سے آتا ہے جو آمد یا دورے کے ہم معنی ہوتا ہے۔ مسیحی من میں دو آمدوں کا ذکر کرتے ہیں، ایک بیت اللحم میں، جو ہو چکا ہے اور دوسرا وہ جس کا اب بھی انہیں انتظار ہے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.