From Wikipedia, the free encyclopedia
آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (اے آئی ایم ایس ایف)، آل انڈیا مسلم لیگ سے وابستہ ایک ہندوستانی مسلم طلباء کی یونین تھی۔ 1937ء میں آل انڈیا سٹوڈنٹس فیڈریشن سے الگ ہونے کے بعد، اس تنظیم کو دوبارہ فعال 1941ء میں محمد علی جناح کی سرپرستی میں ان کی بہن فاطمہ جناح نے کیا تھا اور یہ تحریک پاکستان کا ایک اہم تنظیم بن گئی تھی۔۔ [1][2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.