![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/42/Victorian_funnelweb_side.jpg/640px-Victorian_funnelweb_side.jpg&w=640&q=50)
آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر
From Wikipedia, the free encyclopedia
آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر(Australian funnel-web spider) انسانوں کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے خطرناک ترین مکڑی سمجھی جاتی ہے۔ یہ لکڑیوں کے ڈھیر، مٹی، کپڑوں کے ڈھیر یا جوتوں میں چھپے ہو سکتی ہے۔ آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر 1 سینتی میٹر سے 5 سینٹی میٹر تک ہوتا ہے۔ اس کے زہر کے دانت اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ جوتوں میں یا انگلی کے ناخنوں میں سوراخ کر دیں۔ ریکارڈ کے مطابق اس مکڑی کی وجہ سے گذشتہ 100 سالوں میں 27 اموات ہوئی ہیں ۔[2]
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر, اسمیاتی درجہ ...
![]() آسٹریلین فنل ویب سپائیڈر | |
---|---|
A Victorian funnel-web spider (Hadronyche modesta) | |
اسمیاتی درجہ | ذیلی خاندان [1] ![]() |
جماعت بندی ![]() | |
Unrecognized taxon (fix): | Atracinae |
سائنسی نام | |
Atracinae[1] ![]() | |
Genera | |
| |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں