آزادی کا طویل سفر
From Wikipedia, the free encyclopedia
آزادی کا طویل سفر [1] جنوبی افریقا کے سابق اور پہلے جمہوری منتخب صدر نیلسن منڈیلا کی خود نوشت ہے جو سنہ 1995 میں شائع ہوئی۔ اس کتاب میں نیلسن منڈیلا نے اپنے بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت، نسلی تفریق پر مبنی اپارتھائیڈ نظام کے خلاف جدوجہد، اپنے اوپر ہونے والے مقدمات، طویل قید اور پھر رہائی پر تفصیل سے لکھا ہے۔
اجمالی معلومات مصنف, مصور سرورق ...
مصنف | نیلسن منڈیلا |
---|---|
مصور سرورق | الن تنینباوم |
ملک | امریکا |
زبان | انگریزی |
موضوع | سوانح حیات |
صنف | سوانح حیات |
ناشر | میکڈونالڈو پُرنَل |
تاریخ اشاعت | 1994ء |
طرز طباعت | پرنٹ |
صفحات | 630 صفحات |
او سی ایل سی | 39296287 |
بند کریں