آرگون
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرگون (argon) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ar ہے اور جوہری عدد 18 ہے۔ یہ دوری جدول کے گروہ 18 میں ہے اور ایک نبیل گیس (noble gas) ہے۔ آرگون زمین کے ماحول میں 0.934% پر تیسرا زیادہ وافر گیس ہے نائٹروجن اور آکسیجن کے بعد۔ یہ پانی کے بخارت سے دگنا زیادہ ہے، فحم دو اکسید سے 23 گنا زیادہ ہے اور نیون سے 500 گنا زیادہ ہے۔