From Wikipedia, the free encyclopedia
آدم سمتھ (Adam Smith) ایک برطانوی ماہر معاشیات اور فلسفی تھا۔ 1723ء اسکاٹ لینڈ میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ گلاسگو یونیورسٹی میں فلسفے کا استاد رہا۔ اس کی وجہ شہرت اس کی کتاب The Wealth of Nations ہے جو پہلی دفعہ 1776ء میں چھپی تھی۔ سمتھ نے شادی نہیں کی۔
آدم سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Adam Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مئی1723ء کیرککالدی [1] |
وفات | 17 جولائی 1790ء (66–67 سال)[2][3][4][5][6][7][8] ایڈنبرا [1] |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی |
رکن | رائل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ گلاسگو بالیول کالج، آکسفورڈ |
تعلیمی اسناد | ایل ایل ڈی |
پیشہ | ماہر معاشیات ، غیر فکشن مصنف ، فلسفی ، مصنف [9]، استاد جامعہ ، ناشر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | معاشیات ، اخلاقیات ، سیاسی فلسفہ ، فلسفہ [12]، دور استبصار [12] |
ملازمت | جامعہ ایڈنبرگ ، جامعہ گلاسگو |
کارہائے نمایاں | دولت اقوام |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
سمتھ نے سونے کی بجائے تعلیم یافتہ، ہنر مند اور محنتی افراد کو کسی ملک کی اصل دولت قرار دی۔ اس نے پرانے دور کی پابندیوں کی محالفت کی جو صنعتی انقلاب کی راہ میں رکاوٹ تھیں۔ اس نے کہا کہ اگر کام کو تقسیم کر دیا جائے تو پیدوار زیادہ ہو سکتی ہے۔
ناقدوں کا کہنا ہے کہ اس نے معیشت دانوں میں کنفیوژن پھیلایا۔
اس نے بینک نوٹ، کریڈٹ، ڈیٹ اور بل آف ایکسچینج وغیرہ کو زیر گردش سرمائیہ (Circulating Capital) کہا جبکہ یہ بینکوں کو عطا شدہ حقوق (rights) ہیں۔
اسی طرح اس نے محنت مزدوری اور مہارت کو Fixed Capital بتایا جبکہ یہ تجارتی دولت میں شمار ہوتے ہیں۔
اس نے intrinsic cost کو intrinsic value کہا جو ممکن نہیں ہے۔ value ہمیشہ extrinsic ہوتی ہے۔
اسمتھ نے خریداری (purchase) کو صرف کرنا (consume) کہا۔
فکسڈ کیپیٹل اور فلوٹننگ کیپیٹل کے بارے میں بھی اس نے غلطیاں کیں۔
اس نے قدر (value) کا تعلق طلب (demand) کی بجائے مزدوری (labour) بتایا۔ [15]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.