![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b3/Attica_06-13_Hills_of_Hymettus_10_view.jpg/640px-Attica_06-13_Hills_of_Hymettus_10_view.jpg&w=640&q=50)
آتیکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
عتیقیہ یا آتیکا (یونانی: Αττική, AttikḗAttikḗ یا AttikīAttikī́; قدیم یونانی: [at:ikɛ:] یا جدید: [atiˈci]) ایک تاریخی علاقہ ہے جو یونان کے دار الحکومت ایتھنز کو گھیرے ہوئے ہے۔ موجودہ انتظامی علاقہ تاریخی علاقہ کی نسبت زیادہ وسیع ہے اور اس میں سارونی Saronic جزائر، Cythera کائتھیرا، اورپیلوپونیشیہ Peloponnesian کی بلدیہ طروئزینہ بھی شامل ہے۔ عتیقہ کی تاریخ مضبوطی کے ساتھ اتھینیہ شہر کے ساتھ منسلک ہے، جو کلاسیکی مدت سے قدیم دنیا کے اہم شہروں میں سے ایک تھا۔
اجمالی معلومات عتیقیہ Αττική, مقام ...
عتیقیہ Αττική | |
---|---|
قدیم یونان کا خطہ | |
![]() View from کایساریانی Hill looking towards Athens and Piraeus, with Salamis visible in the background | |
![]() Map of municipalities (demoi) in ancient Attica | |
مقام | Central Greece |
اہم شہر | ایتھنز، پیرایوس |
لہجے | Attic |
کلیدی ادوار | Athenian Empire (477–404 BC) Second Athenian League (378–338 BC) |
بند کریں