آتش عشق (ڈراما)
ترکی ٹیلی ویژن تاریخی دور ڈراما / From Wikipedia, the free encyclopedia
آتش عشق (ترکی زبان:Vatanım Sensin، انگریزی زبان: Wounded Love) سلطنت عثمانیہ اور ترکی کی جنگ آزادی کے آخری سالوں کے بارے میں ایک ترکی ٹیلی ویژن تاریخی دور ڈراما ہے۔ مرکزی کردار "جودت" ہے جو مصطفی مومن اکسوئی کی زندگی پر مبنی ہے، جن کا عرفی نام گیور مومن تھا۔ اس ڈرامے کی پہلی قسط 26 اکتوبر 2016ء کو کنال ڈی پر نشر کی گئی تھی۔[1][2]
اجمالی معلومات آتش عشق, نوعیت ...
آتش عشق | |
---|---|
فائل:Vatanım Sensin.png | |
نوعیت | |
ہدایات |
|
نمایاں اداکار |
|
نشر | ترکی |
زبان | ترکی زبان |
تعدادِ دور | 2 |
اقساط | 59 |
عملی پیشکش |
|
مدیر | Emrullah Hekim |
مقام | |
دورانیہ | 120 منٹ |
پروڈکشن ادارہ | O3 production |
چینل | کنال ڈی |
تصویری قسم | 1080i (HDTV) |
27 اکتوبر 2016ء (2016ء-10-27) – 7 جون 2018 (2018-06-07) |
بند کریں