خون میں موجود مائع حصے کو خوناب کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو خوناب کہتے ہیں۔

خخون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- خوناب (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیے ایک خاکہ۔ شکل میں خوناب کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.