From Wikipedia, the free encyclopedia
کارلو روبیا ایک اٹلی کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1984 میں انھوں نے نیدر لینڈ کے سائنس دان سم ونڈر میر کے ہمراہ ڈبلیو زیڈ زرات کی دریافت پر یہ انعام ملا۔
کارلو روبیا | |
---|---|
(اطالوی میں: Carlo Rubbia) | |
مناصب | |
تاحیات سینیٹر [1] | |
آغاز منصب 30 اگست 2013 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مارچ 1934ء (90 سال)[2][3][4][5] گوریتسیا [2] |
شہریت | اطالیہ |
جماعت | آزاد سیاست دان |
رکن | سائنس کی روسی اکادمی [6][7]، رائل سوسائٹی [8][9]، قومی اکادمی برائے سائنس [7][10]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [11][12]، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس [11][13][14] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [15] |
پیشہ | طبیعیات دان [16]، سیاست دان [17]، محقق ، انجینئر |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [18]، انگریزی |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف پاویا |
اعزازات | |
نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1984)[19][8] نوبل انعام برائے طبیعیات (1984)[20][21] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.