From Wikipedia, the free encyclopedia
چارلس گلور بارکالا برطانیہ کے ایک طبیعیات دان تھے، جنھیں 1917ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا، جس کی وجہ ان کی دریافت تھی جس میں کہا گیا تھا کہ کیسے ایکس رے چمک دمک پیدا ہوتی ہے۔ اس کے سبب اکس رے قلم طیف بینی کی اہم ابتدا ہوئی۔ انھوں نے تاببکار مادوں کی ایک اہم خصوصیت یعنی ایکس رے کے چمک دمک بھی دریافت کی تھی۔
چارلس گلور بارکالا | |
---|---|
(انگریزی میں: Charles Glover Barkla) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 جون 1877ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 23 اکتوبر 1944ء (67 سال)[1][2][3][4][5][6][8] ایڈنبرا |
رہائش | مملکت متحدہ |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیمبرج یونیورسٹی آف لیورپول کنگز کالج لندن جامعہ ایڈنبرگ |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج یونیورسٹی آف لیورپول جامعہ کیمبرج کنگز |
استاذ | جے جے تھامسن Oliver Lodge |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | جوہری طبیعیات ، نویاتی طبیعیات |
ملازمت | کنگز کالج لندن ، جامعہ کیمبرج ، جامعہ لندن ، جامعہ ایڈنبرگ |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.